ضمانت شدہ کیش فلو کے ساتھ آگے بڑھیئے۔

Export Factoring

ایکسپورٹ فیکٹورنگ

ایکسپورٹ فیکٹرنگ کیا ہے؟

ہم پوری سپلائی چین کی بہترین کارکردگی کے لیے کیش فلو کو بہتر بناتے ہیں۔

Export Factoring

ایکسپورٹ فیکٹورنگ

ایکسپورٹ فیکٹرنگ کیا ہے؟

ہم پوری سپلائی چین کی بہترین کارکردگی کے لیے کیش فلو کو بہتر بناتے ہیں۔

Packaging Cartons

سپلائی چین فنانس

سپلائی چین فنانس کیا ہے؟

ہم پوری سپلائی چین کو بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے کے لیے کیش فلو کو بہتر بناتے ہیں۔

ہم کون ہیں؟

Tradewind

ہم اپنے صارفین کو مالیاتی حل فراہم کرتے ہیں جس سے کاروبار کرنا بہت آسان ہوجاتا ہیں۔ بنیادی طور پر چھوٹے اور درمیانے سائز کے صارفین کی خدمت کرتے ہوئے، ہم مختلف قسم کے سہولیات اور خدمات کی صورت میں انکے کیش فلو کو بہتر بنانے کے اپنے مشن کو پورا کرتے ہیں۔

آپکی ضرورت کے عین مطابق

ہم آپ کی منفرد ضروریات کی بنیاد پر مالیات کو آپکی مرضی کے مطابق فراہم کرتے ہیں۔

عالمی توجّہ

ہم مالیاتی لین دین اور بین الاقوامی معلومات کی فراہمی کے لیے چار براعظموں کے ملازمین کی صلاحیتیں بروۓ کار لاتے ہیں۔

مقامی مہارت

بحثییت ایک کاروباری قیادت اور کمپنی ، ہم دنیا بھر کی مارکیٹوں میں چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروبار کی ضروریات کو سمجھتے ہیں۔

ہماری فراہم کردہ مالیات قابل توسیع ہے اور آپ کی کمپنی کے ساتھ بڑھ سکتی ہے۔

ہمارےصارفین کی کاروباری ترقی ہماری اولین ترجیح ہے۔ آپ کی فروخت میں توسیع کے ساتھ ہی ہم فنڈنگ بڑھانے کی بھی صلاحیت رکھتے ہیں۔

International Trade Finance
دنیا بھر میں، 72.5 فیصد ادائیگیاں تاخیر سے ہوتی ہیں۔
0 %

ہم آپ کی کمپنی کی انوائس خریدتے ہیں اور انوائس کی رقم کا 95 فیصد تک آپ کو پیشگی پیش کرتے ہیں۔

ادائیگی کی وصولی تک اوسط دن۔
0

خریداروں کی جانب سے ادائیگی کا انتظار کرنے کے بجائے، آپ کا کاروبار سرمائے کے ساتھ رواں دواں رہ سکتا ہے۔

کیش فلو کے ناقص انتظام کی وجہ سے چھوٹے اور درمیانی درجے کے کاروبار ناکام ہو جاتے ہیں۔
0 %

ہمارے حل کیش فلو کے فرق کو پُر کرتے ہیں، جس سے آپ اپنے خریداروں کے ساتھ طویل ادائیگی کی شرائط پر کام کر سکتے ہیں اور سپلائرز کو وقت پر ادائیگی کر سکتے ہیں۔

ایکسپورٹ فیکٹورنگ

قلیل مدتی کیش فلو کے مسائل کو حل کرتا ہے۔

ہم انوائس کی کل قیمت کے 95 فیصد تک پیشگی ادایئگی کے عوض آپ کی کمپنی کے انوائسز خرید کر قلیل مدتی کیش فلو کے مسائل حل کر سکتے ہیں۔ پھر ہم انوائس کی میچورٹی پر آپ کے کسٹمر سے پوری رقم وصول کرتے ہیں۔ انوائس کی مکمل ادائیگی ہونے کے بعد، ہم آپ کو بقیہ رقم بھیج دیتے ہیں۔

ایکسپورٹ فیکٹرنگ

ادائیگیوں، وصولیوں، اور انوینٹری پر مبنی سہولیات۔

آپ کے برآمدی اکاؤنٹ کی وصولی کو فیکٹر کرنے کے علاوہ، ہم آپ کی مکمل سپلائی چین کی مالی اعانت بھی کر سکتے ہیں۔ ہمارے عالمی سپلائی چین فنانس پروگرام ادائیگیوں، وصولیوں اور انوینٹری کی بنیاد پرسہولیات فراہم کرتے ہیں۔ خریداری کے آرڈر کی فنڈنگ، انوینٹری قرضے، لیٹرآف کریڈٹ، اورمنظم ضمانتوں کا استعمال کرتے ہوئے، ہماری فنانسنگ خریداروں اور بیچنے والوں، دونوں کی ضروریات کے مطابق ہم آہنگ کرنے میں مدد کرتی ہے۔

ہمارے خریداد

ہر قسم کی کمپنی کے لیے خصوصی فوائد

اعلی ترقی

تیزی سے ترقی کرنے والی کمپنیوں کو ایسے مالیاتی حل کی ضرورت ہوتی ہے جہاں فروخت کے ساتھ پیسہ بڑھتا رہے۔۔ ٹریڈونڈ انوائسنگ کے فوراً بعد کیش فلو فراہم کرتا ہے۔

بین الاقوامی سطح پر خرید و فروخت

بین الاقوامی فروخت کی مالی اعانت بہت سے بینک، فیکٹرنگ اور فنانسنگ کمپنیاں فراہم نہیں کرتی ہے۔ ہمارے پاس مقامی ماہرین کا ایک عالمی نیٹ ورک ہے اور ہم ممالک کے مخصوص قوائد وضوابط جانتے ہیں۔

کم ازکم اثاثے یا بیش بہا سرمایہ

اکثر تجارتی کمپنیوں کے پاس خام مال بہت کم ہوتا ہے، لیکن بہت سارے آرڈر اور ریسیوایبل ہوتی ہیں۔ ہم ان ریسیوایبل کو ورکنگ کیپیٹل کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

مضبوط خریدار پورٹ فولیو

ہم بنیادی طور پر اپنے صارفین کی ساکھ کی بنیاد پر مالی اعانت کرتے ہیں اور روایتی قرضے اور رسک کی تشخیص کے معیارات کے مطابق کمپنیوں کی اسکریننگ نہیں کرتے ہیں۔

تنوع اور لگن ہماری ٹیم کی وضاحت کرتی ہے۔

ہم دنیا بھرمیں موجود امریکہ، ایشیا، یورپ اور مشرق وسطیٰ ٹیموں کے خیالات کو یکجا کرتے ہیں، اور اس طرح ہماری مالیاتی خدمات مختلف بازاروں اور صنعتوں میں مددگار ثابت ہوئی ہیں۔

René Pastor

سب سے پہلے ہمارے صارفین! تجارتی مالیات میں میرے برسوں کے تجربے نے مجھے سکھایا ہے کہ یہاں پر انتہائی پیچیدہ حالات کا بھی حل نکل سکتا ہے، اگر آپ تخلیقی طور پر سوچتے ہیں تو۔ ہمارے صارفین اپنی منفرد ضروریات کا حل بر وقت حاصل کرنے اور ہماری صلاحیتوں کی وجہ سے ہماری قدر کرتے ہیں۔

René Pastor
President of Global Commercial

اکثر پوچھے گئے سوالات

The cost of factoring consists of a factoring fee, a pre-financing interest rate and a limit checking fee.
The factoring fee is charged on gross sales and ranges from 0.3% to 0.75%, per month, depending on factoring sales, payment term and debtor portfolio.

The 4 most important requirements for factoring are:

  • The invoiced service or delivery of goods must be provided free of objection and in full
  • The receivables must not be assigned or encumbered with third-party rights
  • Receivables terms between 14 and 120 days
  • Positive credit assessment of the factoring company and its debtors

 

In so-called genuine factoring (or also known as full-service factoring), the receivables are transferred to Tradewind and Tradewind assumes the full default risk (del credere risk). The supplier is only liable for the legal status of the transferred receivables.

Basically, nothing changes for your customer. You merely inform your customer of the new account details, so the only thing that changes is the bank account to which they have to pay. Your customers will continue to discuss questions about goods and services with you.

Tradewind can offer professional receivables management with the highest level of reliability through its global network. Open invoices are efficiently realized from the written reminder to the telephone call with the debtors.

آئیے رابطہ کریں۔

صحیح تجارتی فنانس تلاش کریں جو آپ کی کمپنی کی ضروریات کے مطابق ہو۔

ابتدائی بحث اور اقتباس

ہم آپ کے ساتھ مل کر، آپ کی ضروریات کا تعین کرتے ہیں اورآپکی مرضی کے عین مطابق حل تلاش کرتے ہیں۔

ہم تفصیلات کا تعین کرنے کے لیے باہمی تعاون سے آپ کی درخواست پر کارروائی کرتے ہیں۔ اسی بنیاد پر، ہم آپ کو ایک پیشکش کرتے ہیں۔

دستاویزات کی فراہمی

بہت سی درخواستوں کے لیے ہمیں صرف آخری سالانہ مالیاتی بیانات، موجودہ مالی سال کا کاروباری تجزیہ اور اوپن آئٹم کی فہرست کی ضرورت ہوتی ہے۔

تمام مسائل کی وضاحت اور حتمی دستاویزات جمع کرانے کے بعد معاہدے پر دستخط ہوتے ہیں۔

ادائیگی

مستقبل میں، آپ گاہک کو سامان بھیجیں گے اور شپنگ دستاویزات حاصل کرے گے۔ آپ اپنی انوائس اور شپنگ دستاویزات ہمیں مہیا کریں گے اور ہر بار دستاویزات کی تصدیق کے بعد انوائس کی رقم کے 95 فیصد تک کی ادائیگی وصول کریں گے۔ اور پھر ہم گاہک سے ادائیگی موصول ہونے کے بعد بقیہ رقم ادا کر دیں گے۔

آپ کا رابطہ ڈیٹا
 

* Mandatory fields

آپ کا پیغام

رازداری کی پالیسی

میں نے پرائیویسی پالیسی پڑھ لی ہے۔ اور اسے قبول کرو.

ہماری نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں

ایکسپورٹ فیکٹرنگ، سپلائی چین فنانس اور بہت کچھ جیسے موضوعات پر مزید معلومات سے محروم نہ ہوں۔
This site is registered on wpml.org as a development site. Switch to a production site key to remove this banner.