Christian Klüser

Global Head of Treasury
ٹریژری کے عالمی سربراہ کے طور پر، میں ٹریڈونڈ کے لیے بینکنگ تعلقات کو منظم کرنے اور فنڈنگ پارٹنرز کے ساتھ معاملات سنبھالنے کےلیئے ذمہ دارہوں۔۔
Christian Klüser - Global Head of Treasury

"اس کے علاوہ، میں نے گروپ کے مقامی کریڈٹ محکموں کے ساتھ رابطہ قائم کرنے کے لیے ایک مرکزی عالمی کریڈٹ ڈپارٹمنٹ بنایا ہے، ایک ایسی حکمت عملی جس نے مجموعی لاگت کی کارکردگی کو کافی حد تک بہتر کیا ہے۔ ٹریڈونڈ سے پہلے، میں نےاس وقت کے بڑے جرمن بینکوں کے ساتھ اور توانائی میں سیکیورٹائزیشن، پورٹ فولیو مینجمنٹ، کولیٹرل مینجمنٹ، اور کریڈٹ انڈر رائٹنگ کے شعبے میں مختلف عہدوں پر وسیع تجربات حاصل کیے ہیں۔”

میں جرمنی میں کولون یونیورسٹی کا گریجویٹ ہوں، جہاں میں نے معاشیات کی تعلیم حاصل کی اور بینکنگ اور مالیاتی خدمات میں مہارت حاصل کی۔ میں جرمن اور انگریزی ذبان بولنا جانتا ہوں۔

Diversity and dedication define our team.

As a global company, Tradewind is built on a diverse team with people of all backgrounds. Our employees bring dedicated focus and their experience in international trade and finance to the workplace each day.

This site is registered on wpml.org as a development site. Switch to a production site key to remove this banner.