Dickson Au

Regional Commercial Leader Far East
مشرق بعید کے ریجنل لیڈرکے طور پر، میں خطے میں کاروباری ترقی اور کلائنٹ مینجمینٹ کی حکمت عملیوں کو تیار کرنے کی ذمہ داری ادا کرتا ہوں، بشمول ہانگ کانگ، جوعوامی جمہوریہ چین، اور جنوب مشرقی ایشیا تک محدود نہیں ہے۔

"سن 2020 میں ٹریڈوونڈ میں شمولیت اختیارکرنے سے پہلے، میں Bibby Financial Services Asia میں سیلز اور بزنس ڈویلپمنٹ کا سربراہ تھا۔ 20 سال سے زیادہ پرمحیط اپنے کیریئر کے دوران، میں نے Sumitomo Mitsui Banking Corporation میں اور چین کے کاروبار میں مصروف ایک صدی پرانی HK کی فہرست میں شامل کمپنی میں اعلیٰ منتظم کے طورپرکام کیا ہے۔ میں نے اپلائیڈ فنانس میں ماسٹر ڈگری، یونیورسٹی آف ویسٹرن سڈنی سے اور بزنس ایڈمنسٹریشن میں ماسٹر ڈگری، ہانگ کانگ پولی ٹیکنک یونیورسٹی سے حاصل کی۔ میں مینڈارن، کینٹونیز اورانگریزی ذبان بولنا جانتا ہوں۔ "

Diversity and dedication define our team.

As a global company, Tradewind is built on a diverse team with people of all backgrounds. Our employees bring dedicated focus and their experience in international trade and finance to the workplace each day.

This site is registered on wpml.org as a development site. Switch to a production site key to remove this banner.