Johan Geduhn

Chief Compliance Officer, Chief Sustainability Officer, & Executive Director
چیف کمپلائنس آفیسراورچیف سسٹین ایبلٹی آفیسر کے طور پر، میں 70 سے زیادہ ممالک میں موجود ہمارے کلائنٹس کے ساتھ فرم کے عالمی پورٹ فولیو قائم رکھنے کی ذمہ داری ادا کرتا ہوں۔
Johan Geduhn

"میرےفرائض میں سماجی اور ماحولیاتی مینجمنٹ، اینٹی منی لانڈرنگ، انسداد دہشت گردی کی مالی معاونت، گورننس، رسک مینجمنٹ اور ریگولیٹری کمپلائنس شامل ہیں۔ 2011 میں ٹریڈوونڈ میں شمولیت اختیارکرنے سے پہلے، میں نے جرمن سلووینیائی چیمبرز آف کامرس کے قانونی شعبے میں کام کیا۔ ٹریڈونڈ میں کام کرنے کے دوران، میں نے کمپنی میں متعدد کردار ادا کیے ہیں۔ اس سے پہلے میں نے قانونی شعبے کے سربراہ اور حال ہی میں گلوبل ہیڈ آف آپریشنز کے طور پر خدمات انجام دیں ہیں۔ میں کولون یونیورسٹی آف اپلائیڈ سائنسز کا گریجویٹ ہوں، جہاں میں نے بین الاقوامی اور مالیاتی قانون میں مہارت حاصل کرنے کے ساتھ کمرشل لاء کی تعلیم حاصل کی۔ میں جرمن، مینڈارن، انگریزی اور ہسپانوی ذبان بولنا جانتا ہوں۔”

Diversity and dedication define our team.

As a global company, Tradewind is built on a diverse team with people of all backgrounds. Our employees bring dedicated focus and their experience in international trade and finance to the workplace each day.

This site is registered on wpml.org as a development site. Switch to a production site key to remove this banner.