Klarissa Blatnik

Regional CEO Europe
یورپ اور ترکی کے سی ای او کے طور پر، میں اس خطے کی ترقی اوراسکومنافع بخش بنانے کی حکمت عملی بنانےاور دیگرعمومی کاموں کو سرانجام دیتی ہوں۔
Klarissa Blatnik - Regional CEO Europe

میں گروپ کے لیے عالمی کمرشل حکمت عملی کو نافذ کرنے کے لئے بھی ذمہ دار ہوں۔ اس کہ ساتھ میں کمرشل، اکاؤنٹ، پورٹ فولیو، اور کاروباری ترقی کی ٹیموں کے لیے اسٹریٹجک اور آپریشنل ہدایات پرراہنمائی فراہم کرتی ہوں۔

"میں نےانٹرنیشنل کموڈٹی ٹریڈنگ کے شعبے میں کام کیا ہوا ہے۔ ٹریڈ ونڈ میں شامل ہونے سے پہلے، میں نے UK میں Hargreaves Services میں آپریشنز ڈائریکٹر کے طور پرخدمات سرانجام دیں جہاں میں نے ایشیا میں اسٹیل کے کلیدی اکاؤنٹس سے متعلق تمام سرگرمیوں، بشمول معاہدوں پر گفت و شنید اور سورسنگ تعلقات کو بہتر بنانے جیسے کاموں کی سربراہی کی۔ اس سے پہلے، میں سنگاپور میں Coeclerici Asia میں آپریشنز ڈائریکٹر کے عہدے پر فائز تھی جہاں میں نے کمپنی کے لیے ایشیا پیسیفک کول مارکیٹ کی نگران کی حیثیت سے کام کیا۔ عالمی آپریشنزکی منتظم ہونے کے علاوہ، میں نے منافع کے مارجن کو بڑھانے کے لیے رسک مینجمنٹ اور بہترطریقہ کاراپنانے کے بارے میں مشورہ دیا۔ میں انگریزی، جرمن، اور فرانسیسی زبان بولنا جانتی ہوں اورمیں نے پروجیکٹ اور کوالٹی مینجمنٹ میں سرٹیفکیٹ بھی حاصل کئے ہیں۔”

Diversity and dedication define our team.

As a global company, Tradewind is built on a diverse team with people of all backgrounds. Our employees bring dedicated focus and their experience in international trade and finance to the workplace each day.

This site is registered on wpml.org as a development site. Switch to a production site key to remove this banner.