Mario Voss

Chief Operating Officer & Executive Director
چیف آپریٹنگ آفیسر کے طور پر، میں آپریشنز، انفارمیشن ٹیکنالوجی، پروسیس مینجمنٹ، پراجیکٹ مینجمنٹ، سافٹ ویئر ڈویلپمنٹ، بزنس کنٹینیوٹی مینجمنٹ اور آؤٹ سورسنگ مینجمنٹ کے شعبوں کہ درمیان باہمی رابطہ استوار رکھنے اور ان کی رہنمائی کرنے کے لیے ذمہ دار ہوں جس میں وسعت اور بہتری لانےکے لیے میری تمام تر توجہ مرکوز ہے۔

"سن 2017 میں ٹریڈوونڈ میں شمولیت اختیارکرنے سے پہلے، میں WestLB AG کے لیے کام کرتا تھا، جوجرمنی کے پہلے اور سب سے بڑے کمرشل بینکوں میں سے ایک تھا، یہاں میں نے عالمی آپریشنز اور پروجیکٹ مینجمنٹ میں مختلف فنکشنز کا انعقاد کیا تھا۔ اس کے بعد میں نے ABN AMRO کمرشل فنانس اور بعد میں Bibby Financial Services میں ہیڈ آف آپریشنز کے طور پر شمولیت اختیار کی اور عالمی فیکٹرنگ انڈسٹری کا وسیع تجربہ حاصل کرتے ہوئے آپریشنل کاروبار کی ذمہ داریاں ادا کیں۔ میں نے ہیمبرگ کی distance learning یونیورسٹی سے انفارمیشن ٹیکنالوجی اور بزنس ایڈمنسٹریشن میں گریجویشن کی ڈگری حاصل کی۔ میں جرمن اور انگریزی بولنا جانتا ہوں۔”

Diversity and dedication define our team.

As a global company, Tradewind is built on a diverse team with people of all backgrounds. Our employees bring dedicated focus and their experience in international trade and finance to the workplace each day.

This site is registered on wpml.org as a development site. Switch to a production site key to remove this banner.