Peter Maerevoet

Chief Financial Officer & CEO for Asia
چیف فنانشل آفیسراورچیف ہیومن ریسورس آفیسر کے طور پر، میں گلوبل فنانس اور ہیومن ریسورس کےفرائض سرانجام دیتا ہوں، جس میں کنٹرولنگ، رپورٹنگ، بھرتی، ہنرکی منصوبہ بندی اوآرگنائزیشن ڈویلوپمنٹ شامل ہے۔ میں ایشیا کی مارکیٹ کی بھی نگرانی کرتا ہوں۔
Peter Maerevoet

میں معروف کمپنیوں میں کام کرکہ حاصل ہونے والے تجربے اورعالمی کاروباری حکمت عملیوں کی گہری سمجھ بوجھ کوبروۓ کارلایا ہوں۔۔ 2016 میں ثریڈونڈ میں شامل ہونے سے پہلے، میں نے بیلجیئم میں Procter & Gamble کے لیے کام کیا جہاں میں نے مختلف فنانس فنکشنز کا انعقاد کیا۔ اس کے بعد میں نے سان فرانسسکو، امریکہ میں گلوبل سپلائی چین فنانس کے وی پی کے طور پر Levi Strauss میں شمولیت اختیار کی جہاں میں نے سورسنگ کی حکمت عملی اور منظم سپلائی چین کے لیے مالی قیادت فراہم کی۔

میں بیلجیئم میں یونیورسٹی آف انٹورپ کا گریجویٹ ہوں، جہاں میں نے معاشیات میں ماسٹر ڈگری حاصل کی۔ میں جرمن، انگریزی، ڈچ اور فرانسیسی بولتا ہوں۔

Diversity and dedication define our team.

As a global company, Tradewind is built on a diverse team with people of all backgrounds. Our employees bring dedicated focus and their experience in international trade and finance to the workplace each day.

This site is registered on wpml.org as a development site. Switch to a production site key to remove this banner.