Sabrina Stormanns

Head of Factoring
فیکٹرنگ کے سربراہ کے طور پر، میں لیکویڈیٹی پلاننگ، نئی فنانسنگ لائنوں کو مربوط کرنے اور فرم کے لیے اکاؤنٹنگ کے کام کی نگرانی کرنے کی ذمہ داری سرانجام دیتی ہوں۔ مزید برآں، میری ذمہ داریوں میں کارکردگی میں بہتری کے لیے کام اورمعاونت کرنا شامل ہے۔
Sabrina Stormanns

"ٹریڈ ونڈ میں فیکٹرنگ ڈیپارٹمنٹ میں شامل ہونے سے پہلے، میں نے سماجی اور صحت کے شعبے میں اپنے کیریئر کا آغاز کیا۔ ٹریڈ ونڈ میں اپنی ذمہ داریوں کے ساتھ ساتھ، میں نے جوتوں کے فیشن ڈسٹری بیوٹر کے ساتھ بھی کام کیا جہاں میں نے سیلز، مارکیٹنگ اور ڈسٹری بیوشن کہ بارے میں سیکھا۔ میں جرمن اور انگریزی زبان بولنا جانتی ہوں۔”

Diversity and dedication define our team.

As a global company, Tradewind is built on a diverse team with people of all backgrounds. Our employees bring dedicated focus and their experience in international trade and finance to the workplace each day.

This site is registered on wpml.org as a development site. Switch to a production site key to remove this banner.