Stephan Helten

Chief Technology Officer
ٹیکنالوجی کے سربراہ کی حیثیت سے، میں ٹریڈ ونڈ کو مذید ترقی یافتہ بنانے کی حکمت عملی کو آسان بنانے کے لیے نئی ٹیکنالوجیز کی منصوبہ بندی اوراس کونفاذ کرنے کے لئيے ذمہ دار ہوں۔
Stephan Helten

"اپنے مضبوط کسٹمر سینٹرک اپروچ کے ساتھ، میں کمپنی کی مزید ڈیجیٹلائزیشن کی طرف کام کرتے ہوئے فنٹیک اور آئی ٹی مارکیٹ کی نگرانی اور جائزہ لینے کا ذمہ دار ہوں۔ 2020 میں ٹریڈ ونڈ میں شامل ہونے سے پہلے، میں نے ایک روایتی جیولر کی ڈیجیٹل طورپرتبدیلی لانے کے لئیے CTO کے طور پر کام کیا، اور کامیابی کے ساتھ اسے ایک جدید اومنی چینل کمپنی بنایا۔ میں Stuttgart میں Hochschule der Medien سے میڈیا انفارمیٹکس میں گریجویٹ ہوں اور Duisburg-Essen یونیورسٹی میں سوفٹ وئرانجینیئرنگ کی تعلیم حاصل کی ہے۔ میں جرمن اور انگریزی زبان بولنا جانتا ہوں۔”

Diversity and dedication define our team.

As a global company, Tradewind is built on a diverse team with people of all backgrounds. Our employees bring dedicated focus and their experience in international trade and finance to the workplace each day.

This site is registered on wpml.org as a development site. Switch to a production site key to remove this banner.