Tradewind+

آئیے ٹریڈ ونڈ کے ساتھ ابتداہ کیجیے اور ہمارے مخصوص آن لائن پورٹل ٹریڈ ونڈ پلس کا استعمال کریں، جو آپ کو محفوظ اور آسان طریقے سے آن بورڈنگ کا پراسیس فراہم کرے گا۔ بس دیے گۓ ایکٹیویشن کے اشاروں پر عمل کریں، اپنی لاگ ان تفصیلات حاصل کریں اور ضروری آن بورڈنگ دستاویزات اپ لوڈ کریں۔

ٹریڈ ونڈ فنانس کے ساتھ آن بورڈنگ کا ایک آسان طریقہ

ٹریڈ ونڈ پلس کےذریعے، آپ اپنے اپ لوڈ کیے گئے دستاویزات کی جانکاری حاصل کر سکتے ہیں جیسے کہ آپ کو کون سی معلومات/ دستاویزات مذید فراہم کرنے کی ضرورت ہے، اور آپ کے آن بورڈنگ پروفائل میں ابھی کیا زیر التواء ہے۔ جب آن بورڈنگ دستاویزات کامیابی کے ساتھ اپ لوڈ، منظوراور انکا تجزیہ کر لیا جاۓ کا تو آپ کو ہماری ٹیم کی جانب سے تصدیقی ای میلز موصول ہوجائيں گی۔ اگر آپ کے دستاویزات منظور نہیں ہوتے، تو ہم آپ کو وہ رائے سےآگاہ کردیںگے کہ ہمیں کس چیز\معلومات کی مذید ضرورت ہے۔

آن بورڈنگ کے مراحل منطقی انداذ میں موضوعی طور پر الگ سے سرانجام دیے جاتے ہیں۔ ہم آپ کی معلومات کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے مکمل محفوظ طریقہ کار اپناتے ہیں۔

تیز، شفاف اور موثر

اپنے آن بورڈنگ دستاویزات اپ لوڈ کریں اور کسی بھی وقت اور استعمال میں آسان انٹرفیس کے ذریعے اپنے آن بورڈنگ فہرست کا جائزہ لیں۔

یقینی طورپرمحفوظ

اپنی کاروباری معلومات کو محفوظ طریقے سےحفاظت میں رکھنے کے لیے ایک مکمل محفوظ اکاؤنٹ کی اسناد تک رسائی حاصل کریں۔

آپ کے لئے وقف کردہ جگہ

اپنی آن بورڈنگ سرگرمیوں سے آگاہ رہنے کے لئے ایک ہی مرکزی مقام پر نظر رکھیں تاکہ آپ کو مسلسل اپنی ای میل کے بارے میں فکر کرنے کی ضرورت نہ ہو۔

فوری، ذاتی نوعیت کی خدمت

ایک وقف کردہ اکاؤنٹ مینیجر تک رسائی حاصل کریں جو آپ کے سوالات اورتحفضات کا جواب دینے کے لیے بروقت دستیاب ہوگا۔

فائدے

Tradewind+

مکمل آسانی کے ساتھ آن بورڈنگ کیجیے۔

ہم چاہتے ہیں کہ ٹریڈ ونڈ پلس کےذریعے، آپ کا آن بورڈنگ کاعمل بلا کسی پریشانی کے وقوع پذیرہو۔ اپنی فکر کو کم کیجیے اور جس کیش فلو کی آپ کو ضرورت ہے اسے ایک منظم، شفاف اور مؤثر طریقے سے حاصل کیجیے۔

سائن اپ پراسیس

یہاں سے ٹریڈ ونڈ پلس شروع کرنے کا طریقہ ۔

ٹریڈ ونڈ فنانس کے نمائندے سے بات کیجیے۔

ہم آپ کی مالی درخواست کا جائزہ لیں گے اور آپ کے صارفین کی ابتدائی، مناسب اورمحتاط چھان یبن کریں گے۔

اپنے اکاؤنٹ میں لاگ ان کریں۔

اگر آپ ہماری شرائط اور خدمات سے متفق ہیں تو آپ اپنے اکاؤنٹ میں لاگ ان کر سکتے ہیں۔

اپنے آن بورڈنگ دستاویزات آسانی سے اپ لوڈ کریں۔

مطلوبہ دستاویزات کو آسانی سے پورٹل پر اپ لوڈ کریں، مطلوبہ آن بورڈنگ کے مراحل کو مکمل کریں اور باقی کام ہم سنبھال لیں گے۔

کیا آپ کا پہلے سے ہی ٹریڈ ونڈ پلس میں اکاؤنٹ ہے؟

اپنے ٹریڈ ونڈ پلس اکاؤنٹ میں لاگ ان کرنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

This site is registered on wpml.org as a development site. Switch to a production site key to remove this banner.